طلسم جمیع امراضِ جگر
یہ طلسم لکھیں اور اس کے چاروں اطراف عزیمت لکھیں۔ بخور دیں اور پانی کے لیئے دیں کم از کم اکیس یوم پیئں ٹوٹل سات طلاسم بناکر دیں ہر طلسم تین تین پیئے اللّٰہ تعالیٰ کے فضل سے یہ جگر کے تمام امراض کا علاج بھی ہے۔
عزیمت
منعت امراض الکبد عن فلاں بن فلاں بحق اسم اللّٰہ مانع
ترجمہ عزیمت
میں نے اللہ کے نام مانع کے واسطے سے فلاں بن فلاں سے جگر کی بیماریاں روک دیں۔
طلسم
32801739729528
ح ب ہ ط ب ز ط ج ز ا ف ب ج
Post a Comment