Header Ads

سورج گرہن و چاند عمل محبت تالے والا عمل

‎لوہے یا اسٹیل کا نیا تالا لے کر گرہن کے وقت یعنی مکمل گرہن کے وقت بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پڑھ کر سات مرتبہ سورة کوثر پڑھیں۔

‎پھر مقصد بولیں اور تالے میں جہاں چابی لگتی ہے اس سوراخ میں پھونک مار کر تالا بند کر دیں۔ 

‎تالے کو کسی ڈبے میں بند کر کے گھر کے کسی کونے میں ڈال دیں اور چابی کو ضائع کر دیں۔

‎اس عمل میں اپنے مقصد کے مطابق جملہ نہایت اہمیت رکھتا ہے۔ مقصد کے جملے کچھ وضاحت کے لیئے جملے پیش کیئے جا رہے ہیں تاکہ آپ اپنے مقصد کا جملا بنانے میں آسانی رہے۔

‎پہلی مثال

‎اگر آپ کا معشوق مغرور ہے آپ پر توجہ نہیں دے رہا، یا آپ کی قدر نہیں کر رہا تو یہ جملہ پڑھیں۔

‎بَستَم خواب و خیالِ فلاں بن فلاں (معشوق مع والدہ کا نام لیں) در غرض و حقِ فلاں بن فلاں (اپنا مع والدہ کا نام لیں) جب تک نہ دیکھے چین نہ پائے ۔

‎پہلے فلاں بن فلاں کی جگہ معشوق کا نام مع والدہ اور دوسرے فلاں بن فلاں کی جگہ اپنا نام مع والدہ پڑھیں۔

‎دوسری مثال

‎اگر کچھ احباب آپ کی مخالفت کر رہے ہیں، یا پھر آپ کے خلاف باتیں کر کے کسی دوسرے شخص میں بدگمانی پیدا کر رہے تو مخالفین کی زبان بندی کے لیئے یہ جملا پڑھیں۔

‎بَستَم زبانِ فلاں بن فلاں فی حقِ فلاں بن فلاں کبھی خلاف نہ بولے۔

‎یہاں بھی پہلے فلاں بن فلاں کی جگہ اس کا نام لیں جس کی زبان بند کرنی ہو چاہے وہ ایک ہے یا ایک سے زیادہ ہیں تو بھی تمام لوگوں کے نام لیں، بعد میں اپنا مع والدہ لیں۔

‎تیسری مثال

‎اگر کسی شخص کی بری عادت روکنا چاہتے ہیں پھر وہ  گالم گلوج کرتا ہے یا کوئی اور بری عادی ہے وہ روکنا چاہتے ہیں تو پھر مقصد کا جملہ اس طرح پڑھیں کریں۔

‎بَستَم عادت بد زبانی و بد کلامی فلاں بن فلاں

‎یا

‎بستم عادت دست درازی فلاں بن فلاں

‎یا

‎بَستَم عادت کنجوسی فلاں بن فلاں۔

‎یا

‎بَستَم عادت قمار بازی فلاں بن فلاں۔

‎یا

‎بَستَم عادتِ شراب نوشی فلاں بن فلاں۔ وغیرہ وغیرہ۔

‎اوپر دی گئی کچھ مثالیں دیکھ کر آپ اپنے مقصد کے مطابق خود ہی بنا سکتے۔

‎تمام مثالوں کی شروع میں ایک لفظ بستم لکھا ہوا نظر آتا ہوگا یہ لفظ فارسی زبان کا ہے۔

‎آپ بستم کی جگہ اردو زبان کا لفظ بھی پڑھ سکتے ہیں۔

No comments