ابتداء ہے ربِ جلیل کے بابرکت نام سے جس کے قبضۂ قدرت میں ہم سب کی جان ہے۔
شرفِ مريخ، اوجِ مريخ
طلسم سیفِ ذوالفقار تیر، تیغ و تفنگ بندی۔
یہ طلسم بہت ہی طاقتور ہے یہ طلسم 2025 میں بناکر تجربہ کیا گیا تھا، 2026 میں آپ تمام احباب کی خدمت پیش کی جا رہی ہے، جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے یہ طلسم آپ مقرر شرفِ مریخ کے اوقات 2026 میں بنا سکتے ہیں۔ اوجِ مریخ میں بنا سکتے ہیں۔ یہ عمل 2026 میں پوسٹ کیا جا رہا ہے آپ جس سال بھی بنائیں تو بنا سکتے ہیں اس طلسم میں وقت کی کوئی نہیں ہے نہ ہی صرف 2026 کے لیئے ہے یہ طلسم، اگر آزما نے کے فایدہ حاصل ہو تو کمینٹس میں ضرور بتائیں تاکہ دوسرے احباب بھی مستفید ہوں۔
عزیمت کو روزانہ 7 مرتبہ پڑھا کریں بہتر ہے یہ لوہے کی دھات پر بنائیں اور گلے میں پہن لیں، مریخ کی تمام لوازمات کا خاص خیال رکھیں۔
مختصر لکھ رہا ہوں تاکہ غیر عامل دور رہیں کیونکہ ان احباب کو لوازمات کا علم نہیں ہے تاکہ یہ سیف ذوالفقار حقدار تک پہنچ سکے۔
پہلا طلسم عددی
260413284964800
دوسرا طلسم حرفی
ز ز ن ف ذ ذ د ہ ی غ غ
تیسرا طلسم عددی
17288964
سیف ذوالفقار عددی طلسم
315900993936
سیفِ ذوالفقار حرفی طلسم
ز م ذ غ ا ف ت غ ج ک ر
سیفِ ذوالفقار کے ہاتھ والے حصے پر لکھے ہوئے حروف دونوں اطراف۔
ظ ذ

Post a Comment