Header Ads


طلسم  بنانے کا طریقہ 

آيت۔      بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 

الجسد (تعداد حروف) = 19

الروح (اعداد آيت) = 786

الروح  کو آپس میں  ضرب کریں 

617796 = 786 * 786

حاصل اعداد  کو الجسد سے  ضرب کریں 

11738124 = 19 * 617796

حاصل اعداد کا  جفر اول و جفر الثاني معلوم  کريں يعنی اعداد  کو آپس ميں جمع  کريں يہ جفر اول ہوگا پھر  جفر اول کو  آپس میں  جمع کريں تو يہ جفرالثاني ہوگا۔

27 = 1 + 1 + 7 + 3 + 8 + 1 + 2 + 4

جفر اول = 27

9 = 2 + 7

  جفر الثاني = 9

دونوں  جفر کو  حاصل  اعداد سے  ضرب دیں اور  جو نئيں دو  اعداد  حاصل ہوئی  ان اعداد کو جمع کريں

316929348 = 27 * 11738124

105643116 = 9 * 11738124

422572464 = 316929348 + 105643116

جفر اول اور  جفر الثانی کے  حروف  مراتب ليں،جفر اول کا حرف ط بائين جانب اعداد کے اور جفر الثاني کا  حرف  دائين جانب  اعداد  کے لکھيں، جيسے نيچے طلسم ميں لکھا  گیا ہے، پھر اعداد کے  اوپر  لکير لگائی گئی ہے۔


طلسم

ظ422572464ط


:نوٹ

      اس طلسم  کے چاروں اطراف میں  مقصد کے  جملے کو بسط حرفی  کے  لکھیں۔


اسی طرح آپ  تمام  آيات کا  اپنے  مقصد  کے مطابق  لاکھوں  طلاسم بنا سکتے ہيں۔

اس طريقے سے آپ ہر طرح کا طلسم بنا سکتے ہيں محبت، پسند کی  شادی، بيماری، رزق میں برکت، شفاء، وغیرہ وغیرہ 

اپنی دعاؤں میں  ياد کيجيئے گا اللہ تعالٰی  سب کا حامی  و ناصر ۔



No comments