تنخواہ میں اضافہ کے لیئے عمل۔
حروفِ مستعلیه کا عمل بہت ہی طاقتور ہے اور مجرب المجرب ہے۔
طریقہ: سب سے پہلے کسی نیک ساعت مشتری میں یہ وفق بنائیں، اس وفق کو بخور دیں کسی بھی اچھی خوشبودار اگربتی سے، پھر وفق سامنے رکھ کر یہ اسماء 21 مرتبہ پڑھیں، اس بعد 7 مرتبہ عزیمت پڑھیں اور یہ وفق اپنے ساتھ رکھیں۔
یہ عمل کم سے کم 21 ایام تک کریں، انشاء اللّٰہ برکت نصیب ہوگی۔
اسماء:
طَصْقٍ خَضْظَغٕ
عزیمت:
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِسِرِّ هٰذِهِ الْحُرُوفِ الْعَلِيَّةِ (ط ص ق خ ض ظ غ) وَبِمَا فِيهَا مِنَ الْهَيْبَةِ وَالرِّفْعَةِ، أَنْ تَرْفَعَ ذِكْرِي، وَتُعَلِّيَ شَأْنِي، وَتُوَسِّعَ رِزْقِي۔ تَوَكَّلُوا يَا خُدَّامَ هٰذِهِ الْحُرُوفِ الشَّرِيفَةِ بِجَلْبِ الْقُلُوبِ وَتَسْخِيرِ الْمُلُوكِ وَأَصْحَابِ الْأَمْرِ لِي، حَتّٰى يَزِيدُوا فِي رِزْقِي وَتَنْخُوَاتِي زِيَادَةً مُبَارَكَةً طَيِّبَةً، بِحَقِّ اسْمِكَ الْعَظِيْمِ وَسُلْطَانِكَ الْقَدِيْمِ۔ بَارَكَ اللّٰهُ فِيكُمْ وَعَلَيْكُمْ۔
نوٹ: عزیمت پڑھتے ہوئے اس افسر کا تصور رکھیں جس کے ہاتھ میں تنخواہ بڑھانا ہے، انشاء اللّٰہ مقصد میں کامیابی نصیب ہوگی۔

Post a Comment