اعمال سورج گرہن چاند گرہن ناجائز و ناپسندیدہ تعلق کا خاتمہ
آج کے دؤر میں والدین بچوں بیٹے یا بیٹی کی ایسی محبت یا وابستگی سے پریشان رہتے ہیں جو ان کے لیئے ناپسندیدہ ہوتی ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ ان کا لڑکا یا لڑکی ایک غلط راستے پر ہیں۔
ایسی صورتحال میں طریقہ یہ ہے کہ گرہن کے وقت کسی علیحدہ کمرے میں باوضو بیٹھ کر نیچے دیئے ہوئی عزیمت کو کسی سفید کاغذ پر کالی پین سے لکھیں اور کا غذ کو بند کر کے تعویذ بنالیں، بعد میں اس کاغذ کو کسی بھی وزنی چیز کے نیچے دبا دیں یا پھر قبرستان میں دفن کردیں۔
عزیمت
احد رسص طعک لموہ یا غفور بستم تعلق فلاں بن فلاں (لڑکے مع والدہ کا نام) و بین فلاں بن فلاں (لڑکی مع والدہ کا نام) عقدت قلوبھم ابدا یا حراکیل بحق یا قابض یا مانع الوحا الوحا الوحا العجل العجل العجل الساعۃ الساعۃ الساعۃ۔
اگر اس طرح کے دو کاغذ تیار کیئے جائیں اور دونوں کو لڑکا اور لڑکی کے راستے میں دفن کردیا جائے تو انشاء اللّٰہ دونوں کے درمیان جدائی ہوجائے گی۔
Post a Comment