Header Ads

 اعمال شرف مریخ و اوجِ مریخ 

‎ویدک سسٹم کے مطابق سیارہ مریخ کو اس ماہ 19 فروری بروز جمعرات شرف کی قوت حاصل ہوگی۔

‎سیارہ مریخ اپنے درجۂ شرف دن 03:54 سے 20 فروری 10:23 رات تک ہوگا۔

‎اس دوران میں سیارہ مریخ کی ساعات میں عمل کریں، الواح و طلاسم بنا سکتے ہیں۔

‎سیارہ مریخ کا تعلق طاقت اورطالع آزمائی سے ہے، یہ سیاروں کی کونسل کا سپہ سالار کا درجہ رکھتا ہے۔

‎جن لوگوں کے پیدائشی زائچے میں سیارہ مریخ کی پوزیشن کمزور ہوتی ہے، ان لوگوں میں ہمت اور حوصلے کی کمی ہوتی ہے، جسمانی طور پر بھی وہ طاقتور نہیں ہوتے۔

‎مریخ سیارہ انسانی خون پر اثر انداز ہے، جسم میں خون کی کمی کو دور کرنے کے لیے یا مردانہ طاقت میں اضافے کے لیے طلاسم، وفق و خاتم یا الواح تیار کی جاتی ہیں۔

‎اس کے علاوہ مقابلے و مقدمے میں کامیابی،

‎دشمنوں کو زیر کرنے کے لیئے، بھی الواح مریخ بنائی جاتی ہیں۔

‎مزید کافی اعمال موجود ہیں جیسے جادو، سحر جنات وغیرہ، دشمنوں کے شر سے تحفظ، تیر تیغ و تفنگ بندی کے اعمال موجود ہیں آپ بنا سکتے ہیں۔

‎وہ لوگ جو اعمال جفر کا شوق رکھتے ہیں۔ اس وقت سے فائدہ اٹھائیں۔ لوح مریخ یا خون میں کمی اور مردانہ طاقت کے لیے انگوٹھی بنا سکتے ہیں وہ بھی پوسٹ موجود ہے۔

No comments