اعمال سورج گرہن، چاند گرہن عمل بندشِ طلاق
اکثر گھروں میں معمولی لڑائی، جھگڑے یا غلطی فہمی کی وجہ سے اکثر بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے، اگر کوئی شوہر یا شوہر کے گھر والے طلاق پر آمادہ ہو گئے ہیں، یا پھر بیوی یا اس کے گھر والے طلاق لینا چاہ رہے ہیں تو کو گرہن کے عروج کے وقت سے تھوڑا پہلے سفید کاغذ پر یہ عزیمت لکھ کر اگربتی کی خوشبو دے کر کسی بھاری چیز کے نیچے رکھدیں انشاء طلاق نہیں ہوگی۔
احد رسص طعک لموہ یا یا غفور یا غفور بستم قصد طلاق فلاں بن فلاں (یہاں اس کا نام مع والدہ لکھیں جس سے طلاق کا خطرہ ہو) فی حق فلاں بنت فلاں (اپنا نام مع والدہ) یا حراکیل الوحا الوحا الوحا العجل العجل العجل الساعۃ الساعۃ الساعۃ
اس سال یعنی 2026 کا پہلا سورج گرہن پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق 17 فروری بہ روز منگل دوپہر 02:56 سے شروع ہوگا۔ مکمل گرہن شام 05:12 اور گرہن کا اختتام رات 07:27 پر ہوگا۔
اس گرہن کا دورانیہ چار گھنٹہ 23 منٹ ہے اور یہ گرہن برج دلو کے 4 درجہ 36 دقیقہ پر واقع ہوگا۔
یہ عمل آپ اس گرہن میں بھی کر سکتے ہیں، یا کسی بھی سال یہ پوسٹ دیکھ رہے ہیں تو بھی کر سکتے ہیں۔
Post a Comment