Header Ads

 ‎حصارِ اعظم پہلی مرتبہ پیشِ خدمت اعمال سورج گرہن چاند

‎گرہن کے اس حفاظت کی بندش لگانا وغیرہ وغیرہ اعمال کیئے جاتے ہیں، اپ کی خدمت میں حصار اعظم پیش کی جا رہی ہے، جو کہ تمام مخلوقات کی زبان بندی کے لیے،

‎جنات، جادو، سحر سے نجات، مقدمہ بازی میں کامیابی، ایکسیڈنٹ، چوری، ڈکیدی سے حفاظت، زمین و آسمان، ہر آفات سے بچنے کے لیے،

‎آپ کے خلاف اگر بد گوئی ہوتی ہے تو وہ بند ہو جائے،

‎آپ کے خلاف بدگوی کوئی سنتا ہے تو وہ ان کا سننا بند ہو جائے،

‎آپ کے خلاف کوئی بھی ایک حرف بھی نہیں کہہ سکے گا۔

‎کسی بھی گرہن کے وقت لکھ سکتے ہیں،

‎لوگوں میں معزز اور محترم ہونے کے لٸے آپ شرف قمر، شرف شمس میں لکھ سکتے ہیں۔

‎اس مکمل عزیمت کو چاندی پر یاپیتل پر کندہ کر کے یا کاغذ پر  لکھیں اور نقش کے بیچ میں اپنا نام لکھیں حصار اعظم دنیا میں کوئی بھی صاحب علم اس کا ترجمہ کر کے دیکھ سکتے ہیں جعلی عاملین کاپی پیسٹ دور رہیں عزیمت اس حصار اعظم کو لکھنے والے کو لازم ہے کہ پاک پرہیزگار رہے رات کو سات مرتبہ اور صبح کو سات مرتبہ یا پھر صبح شام تین تین بار ورد میں رکھے یہ حصار اعظم پہلی مرتبہ مکمل عربی میں اعراب کے ساتھ  قرآنی آیات سے بنایا ہوا ہے۔

‎حصارِ اعظم کئی صدیوں پرانا مجرب معمول بزرگان دین سے منسوب ہے۔

‎اس کا ورد کو روزانہ سات بار یا تین بار کرنا چاہیئے، گرہن کے وقت اس کو اکتالیس مرتبہ ورد کرنا چاہیئے۔

‎پھر اس حصارِ اعظم کو مکمل لکھ لیں ہو سکے تو چاندی پہ لکھے اگر یہ بھی ممکن نہیں تو پھر پیتل پر کندہ کرے اگر یہ بھی ممکن نہیں تو کاغذ پر زعفران سے لکھیں اگر یہ بھی ممکن نہیں تو پینسل سے کاغذ پر لکھیں اور صبح و شام اس کا ورد کریں پڑھتے وقت اول آخر درود شریف 21 مرتبہ لازمی پڑھیں۔

‎بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

‎يَا مَلَائِكَةُ كُلُّكُمْ بِأَمْرِ اللّٰهِ أَنْ تُغِيْثُونِيْ وَتُعِيْنُونِيْ، وَأَنْ تُمِدُّونِيْ فِيْ مُرَادِيْ وَمَقْصُودِيْ، وَاحْفَظُوْا لِيْ مَالِيْ وَأَهْلِيْ وَوَلَدِيْ وَوَالِدِيْ وَذُرِّيَّاتِيْ وَإِخْوَانِيْ وَأَحِبَّائِيْ وَأَصْدِقَائِيْ، وَمَا أَحَاطَتْ عَلَيْهِ شَفَقَةُ قَلْبِيْ مِنْ آفَاتِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، وَمِنْ نُحُوْسَاتِهِمْ وَمِنْ نُحُوْسَاتِ الزُّحَلِ وَالْمُشْتَرِيْ وَالْمِرِّيْخِ وَالشَّمْسِ وَالزُّهْرَةِ وَالْعُطَارِدِ وَالْقَمَرِ وَالرَّأْسِ وَالذَّنَبِ وَالْإِكْلِيْلِ، وَمِنْ شَرِّ كُلِّ ذِيْ شَرٍّ مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ وَالشَّيَاطِيْنِ، وَسَاحِرٍ وَفَاجِرٍ وَظَالِمٍ وَبَاغٍ وَطَاغٍ وَمَارِدٍ وَمُعَانِدٍ، وَنَاطِقٍ وَسَاكِتٍ، وَمُتَحَرِّكٍ وَسَاكِنٍ، وَهَامَّةٍ وَشَامَّةٍ وَلَامَّةٍ، وَذَكَرٍ وَأُنْثٰی، وَمِنْ آفَاتِ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ، وَمِنْ شَرِّ الْبَرِّيَّةِ وَالْبَحْرِيَّةِ أَجْمَعِيْنَ۔ وَاعْمُوْا أَبْصَارَهُمْ، وَاقْبِضُوْا لِسَانَهُمْ وَأَيْدِيَهُمْ، وَعَلِّمُونِيْ عِلْمَ الَّذِيْ يَكُوْنُ نَافِعًا وَصَرْفًا عَلٰی جَمِيْعِ الْعُلُوْمِ، وَأَعْطُونِيْ رِزْقًا حَلَالًا طَيِّبًا، وَجَلَبْتُكُمْ بِجَلْبِ قُلُوْبِ الْخَلْقِ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ إِلَيَّ بِالْمَوَدَّةِ وَالْمَحَبَّةِ، وَانْصُرُونِيْ نُصْرَةً عَلٰی سَائِرِ الْأَعْدَاءِ، وَأَخْبِرُونِيْ مَا فِي الْحَوَادِثِ الْخَيْرَ وَالشَّرَّ قَبْلَ وَقْتِ الْوُقُوعِ، وَمَا أَطْلُبُ مِنْ أَخْبَارِ الْعَالَمِ۔ اَلْعَجَلَ الْعَجَلَ الْعَجَلَ، اَلسَّاعَةَ السَّاعَةَ السَّاعَةَ، اَلْوَحَا الْوَحَا الْوَحَا، بِحَقِّ سَيِّدِ الْأَبْرَارِ مُحَمَّدٍ رَسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَصَحْبِهِ، وَوَلَدِهِ الشَّرِيْفِ سَيِّدِيْ مُحْيِي الدِّيْنِ حَضْرَتِ الشَّيْخِ عَبْدِ الْقَادِرِ الْجِيْلَانِيِّ رَضِيَ اللّٰهُ تَعَالَى عَنْهُ، وَبِحَقِّ سُلَيْمَانَ ابْنِ دَاوٗدَ عَلَيْهِمَا السَّلَامُ، وَبِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ۔

‎اردو ترجمہ

‎شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم والا ہے

‎"اے فرشتو! تم سب اللہ کے حکم سے میری فریاد رسی کرو اور میری مدد کرو، اور میرے مقصد و مراد میں میری معاونت کرو۔ میری خاطر میرے مال، میرے اہل و عیال، میری اولاد، میرے والدین، میری نسلوں، میرے بھائیوں، میرے پیاروں اور میرے دوستوں کی حفاظت کرو۔ اور ان تمام چیزوں کی جن پر میرے دل کی شفقت حاوی ہے، دنیا و آخرت کی آفتوں سے، اور ان کی نحوستوں سے، یعنی زحل، مشتری، مریخ، سورج، زہرہ، عطارد، چاند، راس، ذنب اور اکلیل کی نحوست سے۔ اور ہر شر پسند کے شر سے، خواہ وہ جن ہو، انسان ہو یا شیطان؛ اور جادوگر، بدکار، ظالم، باغی، سرکش، سرکش جن، دشمن، بولنے والے، خاموش رہنے والے، حرکت کرنے والے، ساکن، زہریلے جانوروں، نظرِ بد اور ہر قسم کی تکلیف دہ چیز سے، مرد ہو یا عورت۔ اور آسمان و زمین کی آفتوں سے، اور خشکی و تری کی تمام مخلوق کے شر سے ان کی آنکھوں کو اندھا کر دو، ان کی زبانوں اور ہاتھوں کو روک دو۔ اور مجھے وہ علم سکھاؤ جو نفع بخش ہو اور تمام علوم پر حاوی ہو، اور مجھے رزقِ حلال و طیب عطا کرو۔ میں نے تمہارے ذریعے مردوں اور عورتوں کے دلوں کو اپنی طرف مودت اور محبت کے ساتھ کھینچ لیا ہے۔ تمام دشمنوں پر میری بھرپور مدد کرو۔ اور مجھے پیش آنے والے واقعات کی خیر و شر وقوع پذیر ہونے سے پہلے بتا دیا کرو، اور جو کچھ میں جہان کی خبروں میں سے طلب کروں جلدی کرو، اسی گھڑی، اسی وقت واسطہ ہے نیکوں کے سردار محمد رسول اللہ ﷺ کا، اور آپ کی آل و اصحاب کا، اور آپ کے فرزندِ ارجمند سیدی محی الدین حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کا، اور واسطہ ہے سلیمان بن داؤد علیہ السلام کا۔ تیری رحمت کے صدقے، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔

No comments