حروف مطبقہ
یہ حروف تعداد میں چار حروف ہیں، یعنی "ط، ص، ض، ظ"۔ مجموعے کے لحاظ سے لفظ "طصضظ" بنتا ہے۔
تجوید (پڑھنے) کے لحاظ سے ان حروف کو ادا کرتے وقت زبان کے درمیانی حصے کو تالو سے لگایا ہے، تاکہ یہ حروف بھاری تلفظ سے ادا ہو سکیں، یعنی یہ حروف بھاری پڑھے جاتے ہیں۔
یہ حروف عملیات میں غلبہ پانے، روعب، دبدبہ و ہیبت جیسے اعمال میں، دشمن کے شر سے بچنے کے لیئے، حصار، منفی اثرات یعنی سحر، جادو جیسے اعمال سے تحفظ کے لیئے زیادہ استعمال کیئے جاتے ہیں۔
Post a Comment