Header Ads

 حروف ناطق سے حروف صوامت کی رجعت کا توڑ

‎ابجد کے 28 حروف ہے 13 صامت جسے حروف صوامت کہتے ہیں، اور باقی 15 کوناطق کہتے ہیں، یعنی نقطوں والے حروف۔

‎حروف صوامت کی بندش اور رجعت حروف ناطق سے بھی کھولا جاتا ہے  حروف ناطق یہ ہیں

‎ب، ج، ز، ي، ن، ف، ق، ش، ت، ث، خ، ذ، ض، ظ، غ

‎اب ان پندرہ حروف کے الفاظ یوں بنتے ہیں۔

‎بجز ینف قشت ثخذ ضظغ

‎ان حروف کی زکات دے کر حروف صوامت کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

‎ہجری ماہ ایسا منتخب کریں جس کے پہلے 15دنوں میں قمر درعقرب نہ ہو، مندرجہ بالا الفاظ کی قمری اعداد 5452 ہیں، چاند کے یکم تاریخ سے بعد نماز عشاء روزانہ 363 مرتبہ ان الفاظ کو چودہ دنوں تک لکھیں اور پندرہویں دن یعنی آخری روز 370 مرتبہ لکھ کر زکات مکمل کریں، ہر لفظ کو الگ الگ کا کر آٹھ کے گولی میں بند کر کے دریا میں ڈال دیا کریں، پندرہ روز کے بعد آپ حروف ناطق عامل بن جائیں گے۔

‎حروف ناطق کی زکات سات دنوں میں دے، یعنی روزانہ 778 بار چھ دنوں تک اور آخری ساتویں روز 784 مرتبہ لکھ کر عمل مکمل کریں، عامل بننے کے بعد دو عدد نقش حروف ناطق کی بنالیں ایک داہنے بازو پر باندھ لیں اور دوسرا نقش 13 دن تک پانی میں گھول کر پی لیں۔

No comments