Header Ads

 طلسم خاتمہ ناجائز تعلقات، عمل عداوت عمل سورج گرہن و چاند گرہن

‎یہ بہت ہی زیادہ طاقتور ہے یہ طلسم حروفِ شدید سے بنایا گیا ہے، یہ عمل آپ کسی بھی سال کی کسی بھی گرہن خواہ سورج گرہن یا چاند گرہن میں بناکر استعمال کر سکتے ہیں۔

‎یہ طلسم کسی سفید کاغذ یعنی وہ کاغذ جس پر لکیریں نہ ہوں، اس پر کالی پوائنٹر سے لکھیں نیچے دی گئی عزیمت طلسم کے چاروں اطراف میں گول شکل میں لکھیں، پھر کسی بھی اچھی اگربتی کی خوشبو دیں، نیچے دی ہوئی عزیمت کو 9 مرتبہ اول و آخر 11، 11 مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھ کر دم کریں۔

‎اب یہ طلسم مکمل تیار ہے اسی طرح کی مزید تین کاپیاں بنائیں یعنی ٹوٹل چار کاپیاں تیار کریں ایک کاپی کسی ویرانی میں دفن کردیں، دوسری کاپی آگ کے قریب دفن کریں مگر خیال رکھیں یہ آگ کی وجہ سے جلے نا، تیسری کاپی کسی کانٹے دار درخت پر لٹکادیں تاکہ ہوا سے ہلتی رہے، چوتھی کاپی پانی کے قریب دفن کریں تاکہ کچھ نمی ملتی رہے۔

‎اس عزیمت کو روزانہ 9 مرتبہ پڑھا کریں یہ عزیمت کم سے 21 یوم تک پڑھیں، انشاء اللّٰہ امید سے زیادہ نتائج حاصل ہونگیں۔

‎طلسم

‎34015334521

‎439810560

‎ب ی د ک ت ب غ و ن ذ ک

‎عزیمت:

‎اَللّٰهُمَّ بِحَقِّ الْحُرُوْفِ الشَّدِيْدَةِ ا ج د ق ط ب ك ت  فَرِّقْ بَيْنَ فُلَان بن فُلَانَة وَبَيْنَ فُلَانَة بنت فُلَانَة كَمَا فَرَّقْتَ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ، وَأَلْقِ بَيْنَهُمَا الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ أَبَدًا۔ صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُوْنَ۔ بَسْتَمْ شَهْوَتَهُمَا، بَسْتَمْ عَقْلَهُمَا، بِحَقِّ قَوْلِكَ الْحَقِّ وَقَعَتِ الْعَدَاوَةُ وَالْبَغْضَاءُ بَيْنَهُمَا، لَا يَجْتَمِعَانِ حَتّٰى يَلِجَ الْجَمَلُ فِيْ سَمِّ الْخِيَاطِ۔

‎نوٹ:

‎یہ عمل بہت خطرناک ہے یہ جائز صورت میں کریں ورنہ شدید رجعت ہو جائے گی، یہ طلسم لکھتے وقت اپنا حصار ضرور کریں، عزیمت میں جس جگہ فلان بن فلانه لکھا ہوا ہے وہاں مرد کا نام مع والدہ لکھیں اور جہاں پر فلانه بنت فلانه لکھا ہوا ہے عورت مع والدہ کا نام لکھیں۔

نہ دعویٰ نہ واعدہ              شفاء منجانب خدا۔

No comments