عمل خاتمہ ناجائز تعلقات، عمل عداوت سورج گرہن و چاند گرہن
یہ بہت ہی زیادہ طاقتور ہے یہ تعویذ حروفِ شدید سے بنایا گیا ہے، یہ عمل آپ کسی بھی سال کی کسی بھی گرہن خواہ سورج گرہن یا چاند گرہن میں بناکر استعمال کر سکتے ہیں۔
یہ وفق کسی سفید کاغذ یعنی وہ کاغذ جس پر لکیریں نہ ہوں، اس پر کالی پوائنٹر سے لکھیں نیچے دی گئی عزیمت وفق کے چاروں اطراف میں گول شکل میں لکھیں، پھر کسی بھی اچھی اگربتی کی خوشبو دیں، نیچے دی ہوئی عزیمت کو 9 مرتبہ اول و آخر 11، 11 مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھ کر دم کریں۔
اب یہ تعویذ مکمل تیار ہے اسی طرح کی مزید تین کاپیاں بنائیں یعنی ٹوٹل چار کاپیاں تیار کریں ایک کاپی کسی ویرانی میں دفن کردیں، دوسری کاپی آگ کے قریب دفن کریں مگر خیال رکھیں یہ آگ کی وجہ سے جلے نا، تیسری کاپی کسی کانٹے دار درخت پر لٹکادیں تاکہ ہوا سے ہلتی رہے، چوتھی کاپی پانی کے قریب دفن کریں تاکہ کچھ نمی ملتی رہے۔
اس عزیمت کو روزانہ 9 مرتبہ پڑھا کریں یہ عزیمت کم سے 21 یوم تک پڑھیں، انشاء اللّٰہ امید سے زیادہ نتائج حاصل ہونگیں۔
2397545303 2397545308 239754530
2397545302 2397545304 2397545306
2397545307 2397545300 2397545305
نوٹ:
یہ عمل بہت خطرناک ہے یہ جائز صورت میں کریں ورنہ شدید رجعت ہو جائے گی، یہ وفق لکھتے وقت اپنا حصار ضرور کریں، عزیمت میں جس جگہ فلان بن فلانه لکھا ہوا ہے وہاں مرد کا نام مع والدہ لکھیں اور جہاں پر فلانه بنت فلانه لکھا ہوا ہے عورت مع والدہ کا نام لکھیں۔
نہ دعویٰ نہ واعدہ شفاء منجانب خدا۔
Post a Comment