Header Ads

 ‎‎حروفِ مذلقہ

‎       یہ حروف تعداد میں چھ ہیں، یعنی "ب، ل، م، ن، ف، ر"۔ مجموعے کے لحاظ سے لفظ "بلمنفر" بنتا ہے۔ ان حروف کو حروفِ روان بھی کہا جاتا۔

‎       روحانیت میں یہ حروف بندش نحوست کے اثرات کو توڑنے کے لیئے استعمال کیئے جاتے ہیں، بندش کسی بھی طرح کی ہو، رزق کی، شادی کے مسائل، اولاد، نحوست سیارگان، بنتے بنتے کام بگڑ جائیں تو ان حروف کے استعمال سے ہر چیز روان ہو جائے گی۔

No comments