Header Ads

‎حروفِ متوسطہ

‎       یہ حروف تعداد میں پانچ ہیں، یعنی "ل، م، ن، ع، ر". مجموعے کے لحاظ سے لفظ "لمنعر" بنتا ہے۔ اں حروف کو "حروفِ اعتدال" بھی کہا جاتا ہے۔

‎       روحانیت میں یہ حروف رزق میں برکت، تسخیر و محبت میں استعمال کیئے جاتے ہیں، خاص طور یہ حروف جسمانی کمزوری دور کرنے، بصیرت، علم لدنی، تسخیر ارواح، یعنی پوشیدہ چیزوں کو ظاہر کرنے کے لیئے استعمال کیئے جاتے ہیں۔

No comments