بروج کی معلومات خاصیت و خواص
1. برج حمل Aries
حاکم سیارہ = مریخ
شرف پانے والا سیارہ = شمس
وبال پانے والا سیارہ = زہرہ
ہبوط پانے والا سیارہ = زحل
عنصر = آتش
جنس = مذکر
2. برج ثور Taurus
حاکم سیارہ = زہرہ
شرف پانے والا سیارہ = قمر
وبال پانے والا سیارہ = مریخ
ہبوط پانے والا سیارہ = کیتو
عنصر = خاک
جنس = مؤنث
3. برج جوزا Gemini
حاکم سیارہ = عطارد
شرف پانے والا سیارہ = راس
وبال پانے والا سیارہ = مشتری
ہبوط پانے والا سیارہ = ذنب
عنصر = باد
جنس = مذکر
4. برج سرطان Cancer
حاکم سیارہ = قمر
شرف پانے والا سیارہ = مشتری
وبال پانے والا سیارہ = زحل
ہبوط پانے والا سیارہ = مریخ
عنصر = آب
جنس = مؤنث
5. برج اسد Leo
حاکم سیارہ = شمس
شرف پانے والا سیارہ =
وبال پانے والا سیارہ = زحل
ہبوط پانے والا سیارہ =
عنصر = آتش
جنس = مذکر
6. برج سنبلہ Virgo
حاکم سیارہ = عطارد
شرف پانے والا سیارہ = عطارد
وبال پانے والا سیارہ = مشتری
ہبوط پانے والا سیارہ = زہرہ
عنصر = خاک
جنس = مؤنث
7. برج میزان Libra
حاکم سیارہ = زہرہ
شرف پانے والا سیارہ = زحل
وبال پانے والا سیارہ = مریخ
ہبوط پانے والا سیارہ = شمس
عنصر = باد
جنس = مذکر
8. برج عقرب Scorpio
حاکم سیارہ = مریخ
شرف پانے والا سیارہ = ذنب
وبال پانے والا سیارہ = زہرہ
ہبوط پانے والا سیارہ = قمر
عنصر = آب
جنس = مؤنث
9. برج قوس Sagittarius
حاکم سیارہ = مشتری
شرف پانے والا سیارہ =
وبال پانے والا سیارہ = عطارد
ہبوط پانے والا سیارہ = راس
عنصر = آتش
جنس = مذکر
10. برج جدی Capricorn
حاکم سیارہ = زحل
شرف پانے والا سیارہ = مریخ
وبال پانے والا سیارہ = قمر
ہبوط پانے والا سیارہ = مشتری
عنصر = خاک
جنس = مؤنث
11. برج دلو Aquarius
حاکم سیارہ = زحل
شرف پانے والا سیارہ =
وبال پانے والا سیارہ = شمس
ہبوط پانے والا سیارہ =
عنصر = باد
جنس = مذکر
12. برج حوت Pisces
حاکم سیارہ = مشتری
شرف پانے والا سیارہ = زہرہ
وبال پانے والا سیارہ = عطارد
ہبوط پانے والا سیارہ = عطارد
عنصر = آب
جنس = مؤنث
شرف: وہ مقام جہاں ستارہ اپنی بھرپور طاقت اور مثبت اثر دیتا ہے۔
ہبوط: شرف کا الٹ، جہاں ستارہ کمزور ہو جاتا ہے۔
وبال: جب ستارہ اپنے حاکم برج کے مخالف برج میں ہو، تو وہ بے چینی محسوس کرتا ہے۔
Post a Comment