السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
طالب کا نام: عرفان علی بن زینب
مطلوب کا نام: تحریم بنت کلثوم
سب سے پہلے مطلوب (تحریم بنت کلثوم) کے اعداد کا استخراج کریں جیسے نیچے تفصیل سے پیش کیئے جا رہے ہیں۔
سب سے پہلے مطلوب کے نام کے اعداد نکالیں گے:
تحریم: ت 400 + ح 8 + ر 200 + ی 10 + م 40 = 658
بنت: ب 2 + ن 50 + ت 400 = 452
کلثوم: ک 20 + ل 30 + ث 500 + و 6 + م 40 = 596
اب تمام اعداد آپس میں جمع کریں یعنی تحریم + بنت + کلثوم
مطلوب کے مکمل اعداد : 658 + 452 + 596 = 1706
تمام اعداد کے جمع یعنی 1706 کو ہم جسد کہیں گے اب آگے دوسرے جواہر استخراج کریں گے
مجموعہ (جسد + روح + نفس + قلب):
1706 + 2910436 + 8731308 + 11641744 = 23285194
عقلِ مطلوب: مجموعہ × 4 (23285194 × 4) = 93140776
مطلوب کے یہ اعداد 93140776 کے کام کے اعداد ہیں یہ نوٹ کرلیں۔
اب طالب کے اعداد استخراج کریں گے۔
2. طالب (عرفان علی بن زینب) کے اعداد کا استخراج
اب طالب کے نام کے اعداد نکالیں گے:
عرفان: ع 70 + ر 200 + ف 80 + ا 1 + ن 50 = 401
علی: ع 70 + ل 30 + ی 10 = 110
بن: ب 2 + ن 50 = 52
زینب: ز 7 + ی 10 + ن 50 + ب 2 = 69
اب تمام اعداد کو آپس میں جمع کریں یعنی عرفان + علی + بن +زینب
طالب کا کل عددِ جسد: 401 + 110 + 52 + 69 = 632
طالب کے مکمل اعداد 632 کو جسد کہیں گے۔
3. مشترکہ طلسمی عدد (موافقت کا عدد)
قانون کے مطابق مطلوب کی عقل کو طالب کے جسد سے ضرب دیں گے:
عقلِ مطلوب (93140776) × جسدِ طالب (632) = 58864970432
4. وفقِ مثلث کی تیاری
کل عدد: 58864970432
اب اس عدد سے وفقِ مثلث ترتیب دیں (ہر خانے میں ایک کا اضافہ کریں):
Post a Comment