Header Ads

 عمل حصار سورج و چاند گرہن

‎یہ عمل آپ کسی بھی سال کی کسی بھی گرہن خواہ سورج گرہن یا چاند گرہن میں بناکر استعمال کر سکتے ہیں، اس کی اجازت صرف اپنی فیملی کے لیئے ہے، یعنی فیملی میں سے کسی بھی فرد کو بناکر دے سکتے ہیں۔

‎یہ طلسم کسی سفید کاغذ یعنی وہ کاغذ جس پر لکیریں نہ ہوں، اس پر کالی پوائنٹر سے لکھیں نیچے دی گئی عزیمت طلسم کے چاروں اطراف میں گول شکل میں لکھیں، پھر کسی بھی اچھی اگربتی کی خوشبو دیں، نیچے دی ہوئی عزیمت کو 9 مرتبہ اول و آخر 11، 11 مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھ کر دم کریں۔

‎اب یہ طلسم مکمل تیار ہے اس کو اپنے پاس رکھیں، بٹوے میں رکھیں یا جیب میں رکھیں یا پھر گلے میں پہن لیں، اور روزانہ اس عزیمت کو 9 مرتبہ پڑھا کریں یہ عزیمت کم سے 21 یوم تک پڑھیں، انشاء اللّٰہ امید سے زیادہ نتائج حاصل ہونگیں۔

طلسم

‎48809490701076

‎و ز ی ع ص د ط ف ح د

‎عزیمت:

‎يَا اَللّٰهُ! بِحُرْمَةِ ا ح د ر س ص ط ع ک ل م ہ و أَنْ تَجْعَلَ لِي حِصَارًا مَّنِيْعًا مِّنْ شَرِّ الْأَعْدَاءِ، وَالسِّحْرِ، وَنُحُوْسَةِ السَّيَّارَاتِ۔ اَمَمٌ، اَمَمٌ، اَمَمٌ، لَا يَنْطِقُوْنَ۔ صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُوْنَ۔ بَسْتَمْ زَبَانِ بَدْگُوْيَان، بَسْتَمْ قَدَمِ دُزْدَان، بِحَقِّ كَلَامِكَ الْقَدِيْمِ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِ

‎نہ دعویٰ نہ واعدہ              شفاء منجانب خدا۔



No comments