Header Ads

 حفاظت، تیغ بندی اور نظر بندی کے لیے عزیمت

‎تَوَكَّلُوا يَا خُدَّامَ هَـٰذِهِ الْآيَةِ وَالْوَفْقِ وَالْحُرُوفِ، وَاعْقِدُوا لِسَانَ كُلِّ مُؤْذٍ، وَارْبِطُوا أَيْدِيَ الظَّالِمِينَ، وَأَبْطِلُوا مَفْعُولَ الْحَدِيدِ وَالرَّصَاصِ عَنْ حَامِلِ هَـٰذَا اللَّوْحِ، وَاعْمُوا أَبْصَارَ الْأَعْدَاءِ عَنْهُ بِنُورِ اللهِ، بِحَقِّ هَـٰذَا اللَّوْحِ وَالْآيَةِ الْعَظِيمَةِ.

‎اردو ترجمہ

‎اے اس آیت، وفق اور حروف کے خادموں! تم کام پر لگ جاؤ، اور ہر ایذا دینے والے کی زبان کو بند کر دو، ظالموں کے ہاتھوں کو باندھ دو، اور لوہے تلوار اور سیسے گولی کے اثر کو اس لوح کے اٹھانے والے پر باطل بے اثر کر دو، اور اللہ کے نور کے ذریعے دشمنوں کی آنکھوں کو  حامل اندھا کر دو نظر بندی کر دو، اس لوح اور اس عظیم آیت کے واسطے سے۔


یہ عزیمت آپ ہر طرح کی دشمنوں مخالفوں کی حفاظت کے لیئے کسی بھی طلسم یا وفق میں استعمال کر سکتے ہیں، اس عزیمت کا فایدہ یہ ہوگا کہ طلسم مکمل تاثیر ظاہر کرے گا، جس مقصد کے لیئے آپ بنانا چاہتے ہیں، کوئی بھی دشمن کتنی بھی آپ کی مخالفت کرے، چالیں چلے کچھ بھی نہیں بگاڑ سکے گا۔

آپ کو ایسا محسوس ہوگا جیسے آپ کسی حفاظت کے قلعے میں محفوظ ہیں، دشمن کا ہر وار ناکام ہو جائے گا رب العزت کے حکم سے آپ کا بال بھی بھیگا نہیں کر پائے گا۔

دشمنوں اور مخالفوں کی آپ کے خلاف زبان ہی نہیں کھلے گی، وہ ہزاروں کوششوں کے بعد بھی ناکام رہیں گے۔

ایک مرتبہ اس عزیمت کو آزمائیں جو نتیجہ ملے کمینٹس میں پیش کریں، انشاء اللّٰہ ہر رہنمائی کی جائے گی۔


نہ دعویٰ نہ واعدہ                   شفاء منجانب خدا۔

No comments